تھے کیا تم اور ہو کیا تم؟؟؟

Poet: Muntazir Ayub By: Muntazir Ayub, Karachi

بہت ہی پاس رہے تھے تم
بہت ہی خاص رہے تھے تم
مگر
بہت مکار نکلے تم
ڈرامے باز نکلے تم
بہت بیکار نکلے تم
دھوکے باز نکلے تم
سنو
نہ اب خاص رہے تم
نہ اب پاس رہے تم
نہ کبھی یاد کرنا تم
نہ کبھی بات کرنا تم
نہ امید رکھنا تم
بس اوقات میں رہنا تم

Rate it:
Views: 587
20 May, 2018
More Life Poetry