تھپک تھپک

Poet: Arooj Fatima Lucky By: Arooj Fatima Lucky, K.S.A

جی کرتا ہے لوٹ جاؤں بچپن کی وادیوں میں
جہاں ماں تھپک تھپک کر سلائے مجھے

Rate it:
Views: 406
04 Nov, 2013