تُم سے دُور رِہ کے بھی ہم دُور کہاں ہیں

Poet: عظمٰی By: عظمٰی, Lahore

تُم سے دُور رِہ کے بھی ہم دُور کہاں ہیں
میرا سایہ ہے وہیں پر، آپ جہاں ہیں

Rate it:
Views: 1048
27 Jul, 2022