توڑ دیا ۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

کشمکش اقترار سےسیکھ کر سبق
حصول اختیار کی خواہش کوچھوڑ دیا

بھٹو اور یحیا کی ملی بھگت نے ہی
قائد اعظم کا بنایایہ پیارا ملک توڑ دیا

Rate it:
Views: 401
09 Nov, 2014