تو کیا ہو۔۔۔؟
Poet: UA By: UA, Lahoreجو ملا نہیں کرتے وہ ملا کریں تو کیا ہو
جو گلہ نہیں کرتے وہ گلا کریں تو کیا ہو
کبھی سوچتی ہوں ایسا ہو
یا پھر شاید ویسا ہو
وفا کرنے والے جفا پہ اتر ائیں
اپنی ساری چاہتیں ہم پہ نہ کسی اور پہ لٹائیں
جو خفا نہیں ہوئے جو وہ خفا ہوئے تو کیا ہو
کبھی سوچتی ہوں ایسا ہو
یا پھر شاید وہسا ہو
جو ملا نہیں کرتے وہ ملا کریں تو کیا ہو
جو گلہ نہیں کرتے وہ گلا کریں تو کیا ہو
More General Poetry







