تنہائی کا احساس
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoمیری تنہائی کا احساس دلا دو مجھے
 اپنے ہاتھوں سے ہی زہر پلا دو مجھے
 
 تم تو چاند ہو، تم کومیری ضرورت کیا ہے
 میں دِیا ہوں کسی چوکھٹ پہ جلا دو مجھے
More Friendship Poetry
میری تنہائی کا احساس دلا دو مجھے
 اپنے ہاتھوں سے ہی زہر پلا دو مجھے
 
 تم تو چاند ہو، تم کومیری ضرورت کیا ہے
 میں دِیا ہوں کسی چوکھٹ پہ جلا دو مجھے