تمہیں یاد ہے۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

تمہیں یاد ہے وہ نظارا
جب میں نے تمہاری آنکھوں میں
دیکھا عکس ہمارا

Rate it:
Views: 340
21 Aug, 2014