تمہارے بعد بڑا فرق آگیا ہم میں
Poet: ماہی By: ماہی, Karachiتمہارے بعد بڑا "فرق" آگیا ہم میں
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم
تعلقات میں "شرطیں" کبھی نہیں رکھی
کبھی کسی کیلئے "مسلئہ" نہیں ہوئے ہم
More Sad Poetry
تمہارے بعد بڑا "فرق" آگیا ہم میں
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم
تعلقات میں "شرطیں" کبھی نہیں رکھی
کبھی کسی کیلئے "مسلئہ" نہیں ہوئے ہم