تمہاری یہ نفرت مجھے مار ڈالےگی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتمہاری یہ نفرت مجھےمارڈالےگی
تیری محبت میرا بیڑہ کر پارڈالےگی
ہو سکےتومیرےپیار کو نہ ٹھکرانا
بتا اس حسن کا کیا تواچار ڈالے گی
تیرےبرتاؤ سے مجھےیوں لگتاہے
تومحبت کابھوت سرسےاتارڈالےگی
ہماری الفت مزید اور گہری ہو گی
جتنا زیادہ تو اس میں پیارڈالےگی
بننےسنورنےکہ بدلےمجھےپیارکر
میری چاہ تیرا رنگ نکھارڈالےگی
More Friendship Poetry






