تمجھے لِکھے گئے خطوط

Poet: UA By: UA, Lahore

تجھے لِکھے گئے خطوط کے
ٹکڑے جلا دئیے نگر
دِل پہ لِکھی تحریر مِٹائی نہیں گئی

Rate it:
Views: 443
05 Sep, 2019