تمارا دل پگھل جائے گا چاہت کی حرارت سے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanتمارا دل پگھل جائے گا چاہت کی حرارت سے
پتہ چل جائے گا تم کو محبت کس کو کہتے ہیں
میرے چہرے کو دیکھو اورآنکھوں میں مری جھانکو
خبر ہو جائے گئ تم کو کہ الفت کس کو کہتے ہیں
کبھی میری جگہ خود کو اگر رکھو تو جانو گے
تمیں معلوم ہوگا کہ حقیقت کس کو کہتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






