تم یوں چھوڑ کے جاؤ گے

Poet: istfan chand By: istfan alwan, lahore

تم یوں چھوڑ کے جاؤ گے
مجھےپتہ ہےتم واپس نہ آؤ گے

اک با ت تم سے کہنی ہے
مجھے بھول تو نہیں جا ؤ گے

Rate it:
Views: 472
20 Oct, 2015