تم ہوش میں تھےپھر بھی

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی ▲ By: Dr. Shakira Nandini, Oporto

تم ہوش میں تھےپھر بھی
ہمیں پہچان بھی نہ پائے

اک ہم ہیں کہ پی کر بھی
صرف تیرا ہی نام لیتے رہے

Rate it:
Views: 420
04 Aug, 2019