تم کہو، تمہارا کیا ارادہ ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

کام دشوار ہے کہ سادہ ہے
ہمیں نبھانا اپنا وعدہ ہے

ہم اپنی کہی کہہ چکے ہیں
تم کہو تمہارا کیا ارادہ ہے

Rate it:
Views: 297
22 Feb, 2016