تم کو میں اب بھلا چکی
Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachiتم کو میں اب بھلا چکی
تمہاری یادیں اب ہوا ہوئی
میں، وہ اور اب میرا گھر ہے
تم تھے کوئی اب میں یہ بھلا چکی
ہاں تم چھوڑ دو میرا خیال
مجھ کو بھلا کر اپنا کرو خیال
ہوئی تھی بھول ہم دونوں سے
اب مت سوچو اور اپنوں کا خیال رکھو
More Love / Romantic Poetry






