تم نے کبھی محبت کی ہو تو جانو
Poet: سعادت حسن منٹو By: Ijlal, UPتم نے کبھی محبت کی ہو تو جانو
محبت اُداسی کا دوسرا نام ہے۔
ہر وقت آدمی کھویا کھویا سا رہتا ہے۔
اس لیے کہ اس کے دل و دماغ میں صرف خیال یار ہوتا ہے۔
More Whatsapp Poetry
تم نے کبھی محبت کی ہو تو جانو
محبت اُداسی کا دوسرا نام ہے۔
ہر وقت آدمی کھویا کھویا سا رہتا ہے۔
اس لیے کہ اس کے دل و دماغ میں صرف خیال یار ہوتا ہے۔