تم نے چھوڑ جو دیا مجھے بتا تم کو کیا سزا میں دوں
Poet: مہثو By: مہثو, Islamabadتم نے چھوڑ جو دیا مجھے بتا تم کو کیا سزا میں دوں
کیا اتنا کافی ہوگا جانا کہ تم کو دل سے بھولا میں دوں
یہ عیش او عشرت اہل احباب رونقِ دنیا چھور کر
تیرے غمِ ہجر میں کیا جوانی اپنی لوٹا میں دوں
بڑی مشکل سے بجھ رہی ہے دل میں دہکتی چنگاری
آج تیری تسویر دیکھ کہ"مہثو" کیوں نہ اسے ہوا میں دوں
More Love / Romantic Poetry






