تم نے بے وفائ جب سے کی
Poet: Atiqa Rehan By: Atiqa Rehan, Karachiتم نے بے وفائ جب سے کی
تب سے ہم دن رات سو رہے ہیں
تم سے خوابوں میں ملاقات کر کے ہی تو
اب ہم ہرروز مر کربھی جی رہے ہیں
More Love / Romantic Poetry
تم نے بے وفائ جب سے کی
تب سے ہم دن رات سو رہے ہیں
تم سے خوابوں میں ملاقات کر کے ہی تو
اب ہم ہرروز مر کربھی جی رہے ہیں