تم نکل جاؤگے تو کردار مر جائیں گے سب

Poet: آصف علی آصف By: آصف علی آصف , Gilgit Baltistan

تم نکل جاؤگے تو کردار مر جائیں گے سب
اس کہانی میں تمہارا مرکزی کردار ہے

Rate it:
Views: 587
08 Jul, 2022
More Life Poetry