تم ملے ہو یوں زندگی کے صحرا میں

Poet: ذوالفقار علی بخاری By: ZULFIQAR ALI BUKHARI, RAWALPINDI

تم ملے ہو یوں زندگی کے صحرا میں
پیاسے نے دیکھ لی ہو بوند پانی کی

Rate it:
Views: 387
01 Apr, 2014