تم سے کیسا گلہ۔۔۔؟
Poet: UA By: UA, Lahoreتم سے کیسا گلہ
تم نے تو کہا تھا
محبت کا انجام
کرب ہے١١١
تنہائی ہے١١١
رسوائی ہے١١١
جدائی ہے١١١
جس نے بھی محبت کی ہے
یہ سوغات اسکے حصے آئی ہے
پھر۔۔۔!
تم سے کیسا گلہ
تم نے تو کہا تھا١١١١١
More Sad Poetry






