تم سے مل کر میرے چہرے پر اجالے پڑے ھے

Poet: JAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

تم سے مل کر میرے چہرے پر اجالے پڑے ھے
دوست مجھے دیکھ کر کالے پڑے ھے
تم چپ رھو سبھی یوں بول پڑے ھے
میں ھوں نا میں سوالات کروں گی
مجھے پڑھکر جنہیں جان کے لالے پڑے ھے
یہ فرعون بن بن کر پھر رھے ھے
دونوں کے درمیاں یہ کیسے پیچھے پڑھے

Rate it:
Views: 548
03 Jul, 2012