تم رہتی تھی جب تک میرے گھر میں
Poet: ابو من By: ابو من , islamabadجب تک تم تھے دل میں محبت رہتی تھی 
 خوشی ہر سو تھی اک راحت رہتی تھی
 
 جب بھی نظروں میں ہوتی تیری صورت 
 اس لمحہ ہی بہتر حالت رہتی تھی
 
 یہ خفگی کیسی تھی ناراضی کیسی ؟
 تم سے پوچھوں دل کو حسرت رہتی تھی
 
 دل کا موسم درست نہ رہتا جب بھی 
 دل کے اندر اکثر وحشت رہتی تھی
 
 تم رہتی تھی جب تک میرے گھر میں من 
 ہر شے سے رشتہ تھا محبت رہتی تھی
More Love / Romantic Poetry






