تم اس بوٹے کو ۔۔۔
Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.تم اس بوٹے کو پانی دیتے رہنا
کلی مرجھائے نہ کھلنے سے پہلے
سوکھے پتے بِنا حرکت پڑے تھے
اور طوفاں آگیا ہلنے سے پہلے
More Love / Romantic Poetry
تم اس بوٹے کو پانی دیتے رہنا
کلی مرجھائے نہ کھلنے سے پہلے
سوکھے پتے بِنا حرکت پڑے تھے
اور طوفاں آگیا ہلنے سے پہلے