تشنگی

Poet: Mian Amar By: Mian Amar, Muzafar Garh

بڑھتی ہی چلی گئی ہونٹوں کی تشنگی
پیار کے پیمانے کو لبریز کر کے دیکھا

Rate it:
Views: 492
28 Jun, 2014