تحقیقات ہونی چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiگرمی کی شدت بنی وجہ یا بجلی کی ‘ لوڈ شیڈنگ ‘
کراچی کی حالیہ انسانی ہلاکتوں پر بات ہونی چاہئے
معمول کی اک بات ہےکیا بڑی تعداد میں جانوں کازیاں
اس معاملہ کی اعلی سطح پر تحقیقات ہونی چاہئے
More General Poetry






