تجھےاپنےحسن کا غرورہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

تجھے اپنے حسن کا غرور ہے
مجھےاپنی محبت کافتورہے

میرادل تم پہ جو آ ہی گیا
اس میں میرا کیاقصور ہے

میرے پیارمیں کتناہےدم
یہ تجھےدکھاناضرورہے

 

Rate it:
Views: 361
10 Dec, 2013