تجھے یاد کر کے ہم روتے رہتے ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghahamتجھےیاد کرکے ہم روتےرہتےہیں
اشکوں سےچہرہ بھگوتےرہتےہیں
اس گھرمیں چوری ہو کر رہتی ہے
جس گھرمیں پہریدار سوتےرہتےہیں
تیری الفت میں جتنےزخم ملے ہیں
اب تنہائی میں انہیں دھوتےرہتےہیں
دیکھنا ایک دن ان پہ بہار آئے گی
جو امیدوں کےپھول ہم بوتےرہتےہیں
More Love / Romantic Poetry






