تجھے دل میں چھپا لیا ہے ہم نے

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

تجھے دل میں چھپا لیا ہے ہم نے
تجھے چاہنے کا گناہ کر لیا ہے ہم نے

مل رہی ہے سزا ہمیں پیار کرنے کی
جب سے تمھیں اپنا بنا لیا ہے ہم نے

تیرے قریب آنے کی تمنا کرتے ہیں
اپنا دکھ سنانے کا وعدہ کر لیا ہے ہم نے

چاہے لاکھ زمانہ ملنے سے روکے ہمیں
تم سے ملاقات کا ارادہ کر لیا ہے ہم نے

Rate it:
Views: 441
30 Apr, 2013