تجھ کو حیا نہیں آئی ؟
Poet: UA By: UA, Lahore ایک دن اور میرا کھا گیا ہے
وقت تجھ کو حیا نہیں آئی
تو مجھے کیا سے کیا بنا گیا ہے
وقت تجھ کو حیا نہیں آئی؟
More Life Poetry
ایک دن اور میرا کھا گیا ہے
وقت تجھ کو حیا نہیں آئی
تو مجھے کیا سے کیا بنا گیا ہے
وقت تجھ کو حیا نہیں آئی؟