تجوریاں، آسائیشیں، جائیدادیں ۔۔۔ (ہائیکو)

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

تجوریاں، آسائیشیں، جائیدادیں ہی نہیں
انصاف تحفظ بھی ہیں جینے کی ضرورت
آہ! والدین میرے کاش جانتے

Rate it:
Views: 457
30 Aug, 2013