تباہی
Poet: شعبان لشاری By: Shaban lashari, Karachiچھوڑ گئی زندگی ہم سے کنارہ کر کے،
کر لیا ہم نے بھی خود کو برباد عشق دوبارہ کر کے،
اب کوئی خواب نہیں دیکھتے اُس کے آنے کا،
دل تھک گیا ہے تیری یادوں سے گزارہ کر کے.
More Sad Poetry
چھوڑ گئی زندگی ہم سے کنارہ کر کے،
کر لیا ہم نے بھی خود کو برباد عشق دوبارہ کر کے،
اب کوئی خواب نہیں دیکھتے اُس کے آنے کا،
دل تھک گیا ہے تیری یادوں سے گزارہ کر کے.