تاج محل
Poet: Salim Haider Salim By: uzma ahmad, Lahoreجو تیرے ذہن کا مرکز ہے حسیں تاج محل
صرف الفاظ سے تعمیر کرے گا کیسے
خواب ماضی میں جو دیکھے تھے کبھی تو نے سلیم
ان کو شرمندہ ءِ تعبیر کرے گا کیسے
More General Poetry
جو تیرے ذہن کا مرکز ہے حسیں تاج محل
صرف الفاظ سے تعمیر کرے گا کیسے
خواب ماضی میں جو دیکھے تھے کبھی تو نے سلیم
ان کو شرمندہ ءِ تعبیر کرے گا کیسے