تاثیر
Poet: SaGar HaiDer Abbasi By: saima abbasi, karachiوقت نے چھین لیا ہے تیرے درد کی تاثیر کو ہم سے
بے اثر کسی بھی چیز کو ہم دل میں رکھتے نہیں
اب لوٹ آؤ تو اچھا ہے ورنہ
تجھ کو بھو لنے لگے ہیں ہم
More Sad Poetry
وقت نے چھین لیا ہے تیرے درد کی تاثیر کو ہم سے
بے اثر کسی بھی چیز کو ہم دل میں رکھتے نہیں
اب لوٹ آؤ تو اچھا ہے ورنہ
تجھ کو بھو لنے لگے ہیں ہم