بےوفا ہونے نہیں دیا(٢)

Poet: UA By: UA, Lahore

کبھی خفا ہونے نہیں دیا
خود سے جدا ہونے نہیں دیا

انہیں اپنی وفاداری سے
میں نے بیوفا ہونے نہیں دیا

Rate it:
Views: 498
23 Oct, 2014