اب بھی اڑنے کا حو صلہ ہے مجھے کچھ پرندوں کا قافلہ ہے مجھے زندگی کے اداس لمحوں میں ایک درپیش مسئلہ ہے مجھے ابھی تک جو ہو نہیں پایا ایک درپیش فیصلہ ہے مجھے