بے چینی سی بڑھ جاتی ہے

Poet: zahida ali By: zahida ali, pakpattan sharif

بے چینی سی بڑھ جاتی ہے
تیری جدائی اور بھی تڑپاتی ہے

پھر کسی بھی پل چین نہیں ملتا
بے قراری دل میں ہلچل مچا دیتی ہے

اے ماں!
تو میری حیات کا سرمایہ
جو کھو چکا ہے وقت کی راہوں میں

میری تمام مشکلوں کا حل
تیری دعاؤں میں
 

Rate it:
Views: 674
03 May, 2011