بے وقوف بنے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دو اپریل نکاح کی تاریخ رکھوائی سوچ سمجھ کر
اس وقت عفیف تمہیں یہ کیوں آخر آیا نہیں خیال

یکم اپریل دو ہزار سترہ کو بے وقوف بنےبھی تو
تم سمیت کئیوں کا مکمل ہو جائے گا ایک سال
 

Rate it:
Views: 457
02 Apr, 2016