بے وفا
Poet: Adnan Hassan By: Adnan Hassan, gujranwalaکچھ اس ادا سے کہ یاد نہ کر سکا
ٹوٹا دل کچھ اس طرح سے کہ پھر آباد نہ کر سکا
تیرے جانے کے بعد کچھ ایسے جی گیا
ستم زمانے کے سارے اس من میں سی گیا
جو دئیے غم تو نے اس زندگی کی دوڑ میں
گھول کر سارے مے کدے کے پانی میں پی گیا
More Sad Poetry






