بے بسی ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

جونک اس پتھر میں تو لگا نہ پائے گا
اپنے قریب غیر کیا سگا نہ پائے گا

قلم چبھونے کا نہیں کوئی فائدہ ریاض
ان سوئے جاہلوں کو تو جگا نہ پائے گا

Rate it:
Views: 339
24 Aug, 2013
More Life Poetry