بیگم کو چڑھا ھے شوق سیلفی کھچوانے کا
Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, MPKبیگم کو چڑھا ھے شوق سیلفی کھچوانے کا
 کیمرے کے آگے منہ اپنا بگاڑنے نبانے کا
 
 کہتی ھے دور جدید اسٹائل ھے یہ صاحب۔
 نیا ذریعہ معاش ھے جلد روٹی کمانے کا
More Funny Poetry
بیگم کو چڑھا ھے شوق سیلفی کھچوانے کا
 کیمرے کے آگے منہ اپنا بگاڑنے نبانے کا
 
 کہتی ھے دور جدید اسٹائل ھے یہ صاحب۔
 نیا ذریعہ معاش ھے جلد روٹی کمانے کا