بیوی میکے میں
Poet: Self By: Arshad Hussain, Karachi
اب تو تنہائی میں بھی کچھ غم نہیں ہے
زندگی کا مزہ بھی کچھ کم نہیں ہے
بیوی جو چلی گئی اپنے میکے
کون کہتا ہے لائف ادھم نہیں ہے
More Funny Poetry

اب تو تنہائی میں بھی کچھ غم نہیں ہے
زندگی کا مزہ بھی کچھ کم نہیں ہے
بیوی جو چلی گئی اپنے میکے
کون کہتا ہے لائف ادھم نہیں ہے