بی اے نہ ہوا یارو
Poet: G.T By: G.T, jhangپھنسے تو بہت دفعہ تھے راہوں میں ہم
پر اب کے پھنسے بری طرح ہم
تیسری دفعہ پھر بے دردی سے ناکام کیا
بورڈ والوں نے ب سے ہمیں بدنام کیا
فیل ہونے کا اعزاز دیا
ابا نے بدمعاش ہونے کا خطاب دیا
کتنا مظلوم ہوں نا زمانے میں یاروں
کرنا ہے حق میں دعا میرے یاروں
چل بھول بھی جائے گے سارے غم
اگر مہک کی اماں کی دامادی میں آجائے ہم
More Funny Poetry






