بہت نزدیک ھوکر بھی وہ اتنا دور ھے مجھ سے

Poet: By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

بہت نزدیک ھوکر بھی وہ اتنا دور ھے مجھ سے
اشارہ ھو نہیں سکتا،پکارا جا نہیں سکتا

Rate it:
Views: 471
17 Nov, 2012
More Love / Romantic Poetry