بہت دیر لگی
Poet: صالحہ سلیم By: صالحہ سلیم, Islamabadخود کو پہچاننے میں بہت دیر لگی
یہ دنیا سمجھ آنے میں بہت دیر لگی
ہر اپنا اپنا ہی رہتا ہے سدا
یہ بات بھلانے میں بہت دیر لگی
More Sad Poetry
خود کو پہچاننے میں بہت دیر لگی
یہ دنیا سمجھ آنے میں بہت دیر لگی
ہر اپنا اپنا ہی رہتا ہے سدا
یہ بات بھلانے میں بہت دیر لگی