بھول گیا

Poet: Yasir Khan By: Yasir Khan, Sibi

پھول ،خشبو ،گلاب ،جام بھول گیا
آپ کے آنے پہ سب ٰانظام بھول گیا

تیرے موجود ہونے سے سب بدلا
کیا آقا کیا قلندر کیا امام بھول گیا

تیرے لئے لکھا تھا جو جو میں نے
تجھکو دیکھا تو سارا کلام بھول گیا

چاہتا تھا لکھنا اپنا نام تیر ے ساتھ
تمھارے بعد تو میں اپنا نام بھول گیا

کھو گیا تمھا رے حسن میں اتنا کہ
تم جو آئے تو کرنا سلام بھول گیا

Rate it:
Views: 519
02 Jul, 2013