بھول سکتا ہے تو مری الفت

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

بھول سکتا ہے تو مری الفت
میں نہ بھولوں گی تیری بات کا غم

میری آنکھوں میں درد کا سایہ
مرے ہاتھوں میں تیرے ہاتھ کا غم

Rate it:
Views: 665
11 Jan, 2016