بھول جانا آپ کو ناممکن سی بات ہے
Poet: By: Safdar, hyderabadبھول جانا آپ کو ناممکن سی بات ہے
نا ہو یقین آپ کو تو یہ اور بات ہے
جب تک رہے گی یہ سانس تب تک رہے گی یاد
یہ سانس ٹوٹ جائے تو یہ اور بات ہے
More Love / Romantic Poetry
بھول جانا آپ کو ناممکن سی بات ہے
نا ہو یقین آپ کو تو یہ اور بات ہے
جب تک رہے گی یہ سانس تب تک رہے گی یاد
یہ سانس ٹوٹ جائے تو یہ اور بات ہے