بھول جاؤں اس کو

Poet: Imran Ahmed Khan By: Imran Ahmed Khan, pakistan

وہ خواب تو نہیں کہ بھول جاؤں اس کو
میری سانس میری دھڑکن میری روح میں بسا ہے وہ

Rate it:
Views: 450
28 Nov, 2008