بھروسا

Poet: Owais Qureshi By: Owais Qureshi, Dubai

میں یہ کیسے مان لوں کہ اسے مجھ سے محبت نہیں
میرے پکارنے پر لمحے بھر کو سہی پر ٹھہرا ضرور تھا

Rate it:
Views: 883
15 Jun, 2010